میں نے نظر ثانی شروع کی اور پھر مجھے سمجھ آئی کہ یہ تو گرگل (Gurgle) کی تیار کردہ بکواس کا ایک بہت بڑا انبار ہے!
پھر بھی، میں نے ایک بہترین ترجمہ فراہم کیا۔۔۔ لیکن گاہک نے میرے کیے گئے شاندار کام کی تدوین ایک جاہل قسم کے احمق کو سونپ دی تھی جس نے اُسے برباد کر کے رکھ دیا!
اور انہوں نے میرے ترجمے کی خراب شدہ حالت کو میرے نام کے ساتھ آن لائن شائع کر دیا ہے! | Entry #29852 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
28 | 6 x4 | 2 x2 | 0 |
|
میں نے نظرثانی شروع کی اور محسوس کیا کہ یہ گرگل (Gurgle) کے ذریعے خارج کردہ فضلہ کا ایک بڑا ڈھیر تھا!
کوئی بات نہیں، میں نے بالکل درست ترجمہ بھیجا تھا... لیکن گاہک نے میرے بہترین کام کی تصحیح کسی جاہل گنوار سے کرائی جس نے اسے برباد کر دیا!
اور اب انہوں نے میرے اس خراب ترجمہ کو میرے نام کے ساتھ آن لائن شائع کر دیا ہے۔ | Entry #28802 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
24 | 5 x4 | 2 x2 | 0 |
|
میں نے نظرِثانی کی اور مجھے احساس ہوا یہ تو گندگی کا بہت بڑا ڈھیر تھا جو غڑاپ کر کے اکٹھا ہوا۔
بہرحال میں نے ایک مکمل ترجمہ پیمش کیا ، مگر گاہک نے میرے شاندار کام کو ایک بیوقوف جاہل سے ترمیم کروائی جس نے اس کا ستیاناس کر دیا.
اور انہوں نےاسی موجودہ ناقص ترجمے کو میرے نام کے ساتھ آن لان شائع کر دیا۔ | Entry #28717 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
10 | 2 x4 | 0 | 2 x1 |
|
میں نے نظرثانی شوروع کی اور محسوس کیا کہ یہ غرغرا سے پیدا ہونے والے غلاظت کا ایک بہت بڑا انبار تھا!
پھر بھی، میں نے ایک مکمل ترجمہ پیش کیا تھا. لیکن کسٹمر کے پاس میرے پُر جلال کام کی نظر ثانی ایک ناخواندہ احمق نے کی تھی جس نے اسے برباد کیا!
اور انہوں نے میرے نام کے ساتھ ہی اب میرا غیر مکمل ترجمہ بھی آن لائن پیش کیا! | Entry #28357 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
4 | 1 x4 | 0 | 0 |
|
میں نے نظرثانی کا آغاز کیا اور محسوس کیا کہ یہ گورگل کے ذریعہ پیدا ہونے والا اخراج کا ایک ڈھیر تھا! بہر حال ، میں نے ایک کامل ترجمہ پیش کیا تھا ... لیکن گاہک کے پاس میرے عمدہ کام کی تدوین کچھ ناخواندہ رسک نے کی تھی جس نے اسے برباد کردیا! اور انہوں نے میرے نام کے ساتھ ہی میرا اب عیب دار ترجمہ بھی آن لائن شائع کیا! | Entry #29165 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
4 | 0 | 1 x2 | 2 x1 |
|
میں نے نظر ثانی شروع کی اور مجھے محسوس ہوا کہ ہہ کسی بکواسیے کی طرف سے بنایا گیا اعلیٰ درجے گند کا ڈھیر ہے!
بہرحال میں نے ایک بے عیب ترجمہ جمع کروایا۔۔۔لیکن گاہک نے میرے شاندار کام کو کسی ان پڑھ ذلیل سے درست کروایا جس نے اسے برباد کر کے رکھ دیا!
اور انہوں نے میرا اب کا ناقص ترجمہ میرے نام کے ساتھ آن لائن شائع کر دیا! | Entry #28288 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
1 | 0 | 0 | 1 x1 |
|