Jan 26, 2017 16:40
7 yrs ago
1 viewer *
English term

Reanimate

English to Urdu Tech/Engineering IT (Information Technology) Mobile App
Reanimate: osFamily now


This sentence relates to a mobile app. I want to use very accurate meaning for the word 'reanimate' here.

Thank you!

Discussion

Shahbaz Haider Jan 26, 2017:
More detailed context Dear Shikeb Can you please provide bit more detail, that what sort of mobile app is this. can it be translated as re animate? it will totally depend upon nature of mobile app. I will be glad to assist if i come to know bit more context.

Proposed translations

11 hrs
Selected

پھر سے متحرک کریں

موبائل ایپ کا ورڈ ہونے کی صورت میں "پھر سے متحرک کریں" بہت مناسب ترین بلکہ مناسب ترین لفظ ہو گا۔ اور کسی بھی فیلڈ ما سوائے بیالوجی کے یہ لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اسکے علاوہ بیدار کرنے کے معنی میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جیسے کہ REANIMATE this feature کو
یعنی اس کو دوبارہ بیدار کریں کے معنوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Note from asker:
آپ کی قیمتی تجاویز کے بے حد شکریہ میرے کلائنٹ نے آپ کے تجویز کردہ لفظ کو منتخب کیا ہے۔
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Thanks Selected by my client "
13 mins

حیاتِ نو دینا یا احیا کرنا

میری رائے میں احیا بہتر ہو گا۔ نئی روح پھونکنا یا پیدا کرنا بھی ہو سکتا لیکن ڈومین کے حساب سے وہ تھوڑا عجیب لگے گا۔
Note from asker:
Dear Shahbaz Haider, my cleint wants most relevant urdu word keeping in mind IT domain, as this is a mobile ap, so cannot use such kind of words. Kindly suggest something else more accurate and relevant to the context. Thank you very much.
آپ کی قیمتی تجاویز کے بے حد شکریہ
Something went wrong...
1 hr

دوبارہ متحرک کرنا، دوبارہ چلانا، پھرسے چالو کرنا

سیاق کے لحاظ سے یہ بہتر رہے گا: دوبارہ متحرک کرنا، دوبارہ چلانا، پھرسے چالو کرنا
Example sentence:

دوبارہ چلانے کے لیے

Note from asker:
آپ کی قیمتی تجاویز کے بے حد شکریہ
Something went wrong...
11 hrs

تجدید، تعمیر نو، مرمت

دیگر رفقائے کار کے فراہم کردہ جوابات بالکل درست ہیں مگر آپ کے مخصوص تناظر میں شاید وہ موزوں نہیں ہیں۔ آپ نے دراصل تناظر کے بارے میں زیادہ معلومات فراہم نہیں کی ہوئیں جس کی وجہ سے موزوں ترین لفظ تجویز کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ تاہم، میں نے مندرجہ بالا الفاظ تجویز کیے ہیں جن میں سے ہو سکتا ہے کہ آپ کو کوئی لفظ موزوں لگے۔ یہ الفاظ عین لغوی معانی نہیں ہو سکتے مگر امکان ہے کہ آپ کے موضوع کے مخصوص تناظر میں موزوں ہوں اور معانی بھی واضح ہو جائیں۔
Note from asker:
آپ کی قیمتی تجاویز کے بے حد شکریہ
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search