Nov 29, 2016 15:32
7 yrs ago
English term

ENGLISH TO URDU

English to Urdu Medical Medical (general) MEDICAL/ EDUCATION
THE PONS VAROLII(MEANING BRIDGE) LIES DIRECTLY ABOVE THE MEDULLA OBLONGATA AND ANTERIOR TO THE CEREBELLUM. SOME PATIENTS HAVE BEEN HERE FOR YEARS.

Proposed translations

28 mins
Selected

میڈولا ابلانگیٹا

پون ویرول2 (جسکا مطلب ہے پل) سیریبلم کی اندرونی طرف میڈولا ابلانگیٹا کے اوپر واقع ہوتا ہے۔ بعض مریض کئی سالوں سے یہاں ہوتے ہیں
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Thanks"
+4
51 mins

انگریزی سے اردو

THE PONS VAROLII(MEANING BRIDGE) LIES DIRECTLY ABOVE THE MEDULLA OBLONGATA AND ANTERIOR TO THE CEREBELLUM. SOME PATIENTS HAVE BEEN HERE FOR YEARS.
پونس ویرولی یا سیریبلی (جسکا مطلب پل ہوتا ہے) (دراصل لاطینی میں پل کو پونس کہتے ہیں) سیریبلم کے اندرونی حصہ میں براہ راست میڈولا اوبلونگاٹا کے اوپر ہوتا ہے۔
دوسرے جملہ کا لغوی معنی تو وہی ہے جو عرفان اللہ صاحب نے پیش کیا ہے، ہاں اگر سیاق و سباق اجازت دے تو میری ناقص رائے میں اس کا ایک مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے "بعض مریضوں کو یہ برسوں سے لاحق ہوتا ہے"
مزید تفصیلات کے لئے ذیل کا لنک کھولیں:
http://medical-dictionary.thefreedictionary.com/pons Varolii
Peer comment(s):

agree Muhammad Zaman Khan
8 mins
شکریہ
agree Sayeed Khan
12 mins
شکریہ
agree Irshad Muhammad
10 hrs
شکریہ
agree Shahbaz Haider
1 day 22 mins
Thanks
Something went wrong...
1 hr

سیریبلم کے سامنے کی طرف میڈیولا اوبلانگیٹا کے اوپر واقع ہوتا ہے

پونز ویرول II (جس کے معنی پل کے ہیں ) سیریبلم کے سامنے کی طرف میڈیولا اوبلانگیٹا کے اوپر واقع ہوتا ہے۔


پونز دراصل سر کے ابتدائی حصہ میں میڈیولا کے بالکل اوپر ہوتا ہے اور spinal code اور دماغ کے درمیان پل کا یعنی ملانے کا کردار ادا کرتا ہے۔

یہ کوئی بیماری نہیں ہے کہ جو میریضوں کو لاحق ہو۔۔۔ تاہم آگے کی لائنز میں اس کی مزید وضاحت آپ کے سامنے آ جائے گی۔
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search