21:57 Mar 22, 2020 |
English to Urdu translations [PRO] Slang Additional field(s): Cinema, Film, TV, Drama, General / Conversation / Greetings / Letters | ||||
---|---|---|---|---|
| Glossary-building KudoZ This question was created by: This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible. |
Summary of translations provided | ||||
---|---|---|---|---|
5 +1 | بدانتظامی |
| ||
5 | مکمل بے ہنگم |
|
بدانتظامی Definition from own experience or research: کسی ادارے یا انتظامی شعبہ کی جانب سے غیر منظم اور غیر درست اعداد و شمار پر مبنی غیر معقول تخمینہ کاری یا مجہول اقدامات کو عمومی طور پر بدانتظامی یا بدنظمی کہا جاتا ہے یا کہا جائے گا۔ Example sentence(s):
Explanation: The suggested translation for "omnishambolic" is driven by my linguistic knowledge, logic and study of Urdu language and not the any web source. |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
مکمل بے ہنگم Definition from own experience or research: مذکورہ انگریزی کی اصطلاح کا ہوبہو یا مترادف اردو زبان میں موجود نہیں۔ اگر ہم انگریزی اصطلاح کا تجزیہ کریں تو یہ اصطلاح انگریزی کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ پہلا لفظ ہے اومنی، جس کا انگریزی اصطلاح کے تحت اردو ترجمہ مکمل، تمام، یا پورا بنتا ہے۔ انگریزی اصطلاح کا دوسرا لفظ ہے شیمبولک، جس کا موجودہ صورت حال میں اردو ترجمہ ابتری بنتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ایسی صورت حال کہ جس ممیں افراتفری ہو، کسی چیز کے سر پیر کا پتہ نہ ہو، نہ قانون بنانے والے کو پتہ ہو کہ قانون کیوں بنایا، نہ نافظ کرنے والے کو پتہ ہو کہ کیسے نافذ ہو اور کہاں نافذ ہو، نہ ہی جن پر نفاذ ہے انہیں کوئی تک سمجھ آتی ہے۔ تو یہ صورت حال ایک مکمل بے ہنگم صرت حال کہلاتی ہے۔ Example sentence(s):
Explanation: مکمل افراتفری، مکمل ابتری، مکمل نفسانفسی، |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.