09:55 Jul 2, 2009 |
English to Urdu translations [PRO] Law/Patents - Law (general) Additional field(s): Human Resources | ||||
---|---|---|---|---|
| Glossary-building KudoZ This question was created by: This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible. |
Summary of translations provided | ||||
---|---|---|---|---|
5 | تفویضِ قرض |
| ||
5 | تفویض اجرت |
| ||
5 | ادھار کی وصولی |
|
Discussion entries: 9 | |
---|---|
تفویضِ قرض Definition from own experience or research: Garnishment کے معانی اس قانونی کاروائی کے ہیں جو ایک مقروض شخص سے رقم (جو ایک تیسرے شخص کے پاس ہو) اس کے اصل مالک کو دلوانے کے لئے کی جائے۔ "تفویض" کے معانی حوالگی، سپردگی کے ہیں۔ "تفویض قرض" سے مراد رقم کو حوالے کرنے کی کاروائی ہوگا۔ Example sentence(s):
Explanation: کسی لفظ کو جب ہم یہ کہتے ہیں کہ یہ "اصظلاح" ہے تو پھر ضروری نہیں کہ اس لفظ کے اندر ہیں اس کے پورے کے پورے معانی بیان ہوجائیں۔ جیسے کوئی صاحب یہ نکتہ بھی اٹھا سکتے ہیں کے اس کا ترجمہ " قانونی کاروائی برائے تفویض اجرت" ہونا چاہیئے۔ ہر چند کہ یہ ترجمہ ٹھیک ہوگا مگر، اسے ترجمے سے زیادہ تشریح کہنا بہتر ہے۔ اصطلاح میں قریب ترین ترجمہ کیا جاتے ہے اور معانی کی کمی بیشی کو جن حالات میں وہ اصظلاح استعمال ہوتی ہے اس سے پورا کیا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ معاملہ یہاں تک ہے بہت جگہ اصطلاح میں استعمال ہونے والا لفظ بالکل الگ اور معانی بالکل الگ ہوتے ہیں۔ |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
تفویض اجرت Definition from own experience or research: آپ کے بارے عدالتی حکم تفویض اجرت کی پیروی کرتے ہوے آپ کی اجرت کاایک جز ۔۔۔فلاں جہت --- Example sentence(s):
Explanation: http://www.dol.gov/compliance/guide/garnish.htm A writ of garnishment (of the wages) occurs when an employer withholds the earnings of an individual for the payment of his/her debt as the result of a court order or other equitable procedure. |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
ادھار کی وصولی Definition from own experience or research: یہ ایک ایسا قانونی طریق کار ھے جس کے زریعے ادھار دینے والا یعنی ساہوکار ادھار لینے والے سے رقم نکلوانے کے لیے اس کی جاعیداد جو کسی بنک کے پاس ھو، اپنی رقم کی وصولی کے لیے اس کو قوی قانونی کارواعی کے زریعے استعمال کرلیتا ھے۔ Example sentence(s):
Explanation: ادھار کی وصولی کے لیے عدالت کی طرف سے جاری کردہ انتباہ کے معنی مین استعمال ہوتا ھے ۔ |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.