08:54 Jun 20, 2009 |
English to Urdu translations [PRO] Food & Drink Additional field(s): Cooking / Culinary | ||||
---|---|---|---|---|
| Glossary-building KudoZ This question was created by: This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible. |
Summary of translations provided | ||||
---|---|---|---|---|
5 +1 | تری لگانے کا برش، بیسٹنگ برش |
|
تری لگانے کا برش، بیسٹنگ برش Definition from own experience or research: بیسٹنگ برش، مرغی، بکرے، گائے وغیرہ کے گوشت پر پکانے سے پہلے یا پکانے کے دوران، تیل یا مختلف ذائقوں کی تری لگانے کا برش ہوتا ہے، اور اس کا استعمال اوون میں پکنے والے کھانے یا کوئلوں/گیس کی آگ پر سیک کر پکائے جانے والے کھانے یعنی باربیکیو کیے جانے والے کھانوں میں ہوتا ہے تاکہ گوشت خشک نہ ہو جائے اور تاکہ اس پر مختلف ذائقے، جیسے لیموں اور مسالے وغیرہ، لگائے جا سکیں۔ Example sentence(s):
Explanation: بیسٹنگ برش کا اردو میں کوئی نام رائج نہیں کیونکہ اس کا پاک و ہند میں عام استعمال نہیں ہوتا۔ تکے کباب بنانے والے بیسٹنگ کا کام، یعنی تری لگانے کا کام، اکثر تیل میں ڈوبا ہوا کپڑا، چمٹے کی مدد سے کبابوں پر پھیر کر کرتے ہیں۔ بیسٹگ کا برش اکثر ایک چھوٹے سائز کے پینٹ برش کی طرح ہوتا ہے، اور یہ باورچی خانے کا سامان بیچنے والی جگہوں پر ملتا ہے۔۔ |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.